لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
ریختہ ڈکشنری
اردو، ہندی اور انگریزی میں اردو الفاظ کے مفصل معانی تلاش کیجیے۔ الفاظ کو پسندیدہ کرکے اپنا ذاتی لفظ بینک بنائیے۔
آج کا لفظ
پر خار
- pur-KHaar
- पुर-ख़ार
معنی
دشوار گزار، کانٹوں سے بھرا ہوا، خاردار، خار اور کانٹوں سے بھرا جنگل
ان آبلوں سے پانو کے گھبرا گیا تھا میں
جی خوش ہوا ہے راہ کو پرخار دیکھ کر
"کیوں جل گیا نہ تاب رخ یار دیکھ کر" مرزا غالب کی غزل سے