لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
شکستگی
- shikastagii
- शिकस्तगी
معنی
ٹوٹ پھوٹ، خستگی، زخمی ہونا، رنجیدگی، آزردگی، افسردگی، طبیعت کے مرجھانے کی کیفیت
دیدنی ہے شکستگی دل کی
کیا عمارت غموں نے ڈھائی ہے
"کوفت سے جان لب پہ آئی ہے" میر تقی میر کی غزل سے