لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
ملبہ
- malba
- मलबा
معنی
گرے ہوئے مکان یا عمارت کی مٹی ، اینٹوں وغیرہ کا ڈھیر، اینٹیں، پتھر اور مٹی، پرانا مسالا وغیرہ
اب مجھ کو اہتمام سے کیجے سپرد خاک
اکتا چکا ہوں جسم کا ملبہ اٹھا کے میں