لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
مژدہ
- muzhda
- मुझ़्दा
معنی
خوش خبری، نوید، بشارت، اچھی خبر، تہنیت، مبارک باد
جرس نے مژدۂ منزل سنا کے چونکایا
نکل چلا تھا دبے پاؤں کارواں اپنا
"قفس کو جانتے ہیں یاسؔ آشیاں اپنا" یگانہ چنگیزی کی غزل سے