لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
ریختہ ڈکشنری
اردو، ہندی اور انگریزی میں اردو الفاظ کے مفصل معانی تلاش کیجیے۔ الفاظ کو پسندیدہ کرکے اپنا ذاتی لفظ بینک بنائیے۔
آج کا لفظ
مُیَسَّر
- muyassar
- मुयस्सर
معنی
وہ (شے) جو آسانی سے ہاتھ لگ جائے، چیز جو آسانی سے مل سکے، (مجازاً) حاصل، دستیاب (عموماً ہونا کے ساتھ مستعمل)
آج کیا لوٹتے لمحات میسر آئے
یاد تم اپنی عنایات سے بڑھ کر آئے