لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
نحیف
- nahiif
- नहीफ़
معنی
کمزور، ناتواں، دبلا پتلا، لاغر
کہا تھا کس نے کہ شاخ نحیف سے پھوٹیں
گناہ ہم سے ہوا بے گناہیوں جیسا
"وہ آسماں کے درخشندہ راہیوں جیسا" آفتاب اقبال شمیم کی غزل سے