لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
ریختہ ڈکشنری
اردو، ہندی اور انگریزی میں اردو الفاظ کے مفصل معانی تلاش کیجیے۔ الفاظ کو پسندیدہ کرکے اپنا ذاتی لفظ بینک بنائیے۔
آج کا لفظ
دیدنی
- diidanii
- दीदनी
معنی
دیکھنے کے لائق، قابل دید، نظارے کے قابل
یہ تماشا دیدنی ٹھہرا مگر دیکھے گا کون
ہو گئے ہم راکھ تو دست دعا روشن ہوا
"مدتوں کے بعد پھر کنج حرا روشن ہوا" فضا ابن فیضی کی غزل سے