لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
تمہید
- tamhiid
- तम्हीद
معنی
دیباچہ، مقدمہ، تعارف، خطبہؑ کتاب، عذر
صاف آتا ہے نظر انجام ہر آغاز کا
زندگانی موت کی تمہید ہے میرے لیے
"فتنہ آرا شورش امید ہے میرے لیے" تلوک چند محروم کی غزل سے