لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
رہنما
- rahnumaa
- रहनुमा
معنی
ٹھیک راستہ بتانے والا، راستہ کھانے والا، رہبر
دل جہاں لے جائے دل کے ساتھ جانا چاہیئے
اس سے بڑھ کر اور کوئی رہنما ہوتا نہیں
"بھیڑ ایسی ہے کہ مجھ کو راستہ ملتا نہیں" جمیل یوسف کی غزل سے