لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
ترکیب
- tarkiib
- तरकीब
معنی
بناوٹ، ساخت، وضع، ڈھب، طور، ڈھنگ، طریقہ
ربط ہے اس کو زمانے سے بہت سنتا ہوں
کوئی ترکیب کروں میں بھی زمانہ ہو جاؤں
"پر مرے عشق کے لگ جائیں دیوانہ ہو جاؤں" کوثر مظہری کی غزل سے