لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
منسوب
- mansuub
- मंसूब
معنی
جسے نسبت دی گئی ہو، نسبت کیا گیا، نسبت رکھنے والا، متعلق
منسوب چراغوں سے طرفدار ہوا کے
تم لوگ منافق ہو منافق بھی بلا کے
"منسوب چراغوں سے طرفدار ہوا کے" کومل جوئیہ کی غزل سے