لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
ریختہ ڈکشنری
اردو، ہندی اور انگریزی میں اردو الفاظ کے مفصل معانی تلاش کیجیے۔ الفاظ کو پسندیدہ کرکے اپنا ذاتی لفظ بینک بنائیے۔
آج کا لفظ
وِصال
- visaal
- विसाल
معنی
(لفظاً) آپس میں مل جانا، (مجازاً) دو چیزوں کا ایک ہو جانا، ملاقات، ملاپ، ملنا، قرب، ملن
عجیب درد سا اس لمحۂ وصال میں تھا
کہ زخم سے بھی بڑا کرب اندمال میں تھا