لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
ریختہ ڈکشنری
اردو، ہندی اور انگریزی میں اردو الفاظ کے مفصل معانی تلاش کیجیے۔ الفاظ کو پسندیدہ کرکے اپنا ذاتی لفظ بینک بنائیے۔
آج کا لفظ
قندِیل
- qindiil
- क़िंदील
معنی
ستارے، چراغ، فانوس، لالٹٰین، وہ ظرف جس میں چراغ جلاتے ہیں، وہ ظرف جس میں تیر رکھتے ہیں
پھر تجھے چھو کے دیکھتا ہوں میں
پھر سے قندیل سی جلائی ہے
"پھر وہی موسم جدائی ہے" فرحت احساس کی غزل سے