لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
وضاحت
- vazaahat
- वज़ाहत
معنی
(لفظاً) صاف ظاہر کرنا، نمایاں کرنا، مبہم بات کو کھول کر بیان کرنا، تفصیل، تشریح
میں چپ رہا کہ وضاحت سے بات بڑھ جاتی
ہزار شیوۂ حسن بیاں کے ہوتے ہوئے
"فضا میں وحشت سنگ و سناں کے ہوتے ہوئے" افتخار عارف کی غزل سے