لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
نکتہ چیں
- nukta-chii.n
- नुक्ता-चीं
معنی
گرفت کرنے والا، عیب ڈھونڈنے والا، نقص نکالنے والا، عیب گیر، عیب جو، اعتراض کرنے والا
میں نکتہ چیں نہیں ہوں مگر یہ بتائیے
وہ کون تھے جو ہنس کے گلوں کو مسل گئے
"کیا کیا محبتوں کے زمانے بدل گئے" احمد ریاض کی غزل سے