لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
نارسا
- naa-rasaa
- ना-रसा
معنی
نہ پہنچنے والا ، رسائی میں ناکام ، جو منزل تک نہ پہنچ سک
آہ بے اثر نکلی نالہ نارسا نکلا
اک خدا پہ تکیہ تھا وہ بھی آپ کا نکلا
"آہ بے اثر نکلی نالہ نارسا نکلا" عزیز قیسی کی غزل سے