لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
انہِماک
- inhimaak
- इंहिमाक
معنی
محویت، مصروفیت، انتہائی مشغولیت
میں انہماک میں یہ کس مقام تک پہنچا
تجھے ہی بھول گیا تجھ کو یاد کرتے ہوئے
"بنائی ہے تری تصویر میں نے ڈرتے ہوئے" عاصم واسطی کی غزل سے