لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
ریختہ ڈکشنری
اردو، ہندی اور انگریزی میں اردو الفاظ کے مفصل معانی تلاش کیجیے۔ الفاظ کو پسندیدہ کرکے اپنا ذاتی لفظ بینک بنائیے۔
آج کا لفظ
افکار
- afkaar
- अफ़्कार
معنی
فکریں، اندیشے، انتشارات، دل و دماغ کی الجھنیں
آنکھوں میں نہ زلفوں میں نہ رخسار میں دیکھیں
مجھ کو مری دانش مرے افکار میں دیکھیں
"آنکھوں میں نہ زلفوں میں نہ رخسار میں دیکھیں" فاطمہ حسن کی غزل سے