لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
ریختہ ڈکشنری
اردو، ہندی اور انگریزی میں اردو الفاظ کے مفصل معانی تلاش کیجیے۔ الفاظ کو پسندیدہ کرکے اپنا ذاتی لفظ بینک بنائیے۔
آج کا لفظ
اَسْرار
- asraar
- असरार
معنی
نظر سے چھپی ہوئی چیزیں، امور غیب، راز کی باتیں، رموز
جب عشق سکھاتا ہے آداب خودآگاہی
کھلتے ہیں غلاموں پر اسرار شہنشاہی
"جب عشق سکھاتا ہے آداب خود آگاہی" علامہ اقبال کی غزل سے