لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
احتجاج
- ehtijaaj
- एहतिजाज
معنی
استدلال، بحث، جرح، حجت یا دلیل پیش کرنے کا عمل، اعتراض، انکار، عذر
یہ احتجاج عجب ہے خلاف تیغ ستم
زمیں میں جذب نہیں ہو رہا ہے خوں میرا
"مزاج پوچھتے رہتے ہو مجھ سے کیوں میرا" قمر عباس قمر کی غزل سے