لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
تشویش
- tashviish
- तशवीश
معنی
پریشانی، گھبراہٹ، بیقراری، تردد، فکر، ڈر، خوف
ہر ایک کے چہرے پہ ہے تشویش نمایاں
بیٹھے ہیں مسیحا ترے بیمار سے لگ کر
"جیسے کوئی روتا ہے گلے پیار سے لگ کر" عزیز اعجاز کی غزل سے