لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
اجداد
- ajdaad
- अज्दाद
معنی
دادا پردادا وغیرہ کا سلسلہ، پرکھے، اسلاف
ہم خوش ہیں ہمیں دھوپ وراثت میں ملی ہے
اجداد کہیں پیڑ بھی کچھ بو گئے ہوتے
"یہ قافلے یادوں کے کہیں کھو گئے ہوتے" شہریار کی غزل سے