لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
دوام
- davaam
- दवाम
معنی
ہمیشگی، ابدیت، ہمیشہ باقی رہنے کی حالت یا کیفیت
مجھے دائروں کے ہجوم میں کہیں بھیج دے
مری وسعتوں کو دوام کر کف کوزہ گر
"مجھے شکل دے کے تمام کر کف کوزہ گر" ممتاز اطہر کی غزل سے