لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
ندامت
- nadaamat
- नदामत
معنی
شرمندگی، خجالت، انفعال، شرمساری
عجب مذاق اس کا تھا کہ سر سے پاؤں تک مجھے
وفاؤں سے بھگو دیا ندامتوں کی سوچ میں
"قیامتیں گزر گئیں روایتوں کی سوچ میں" حمیرا رحمان کی غزل سے