لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
ریختہ ڈکشنری
اردو، ہندی اور انگریزی میں اردو الفاظ کے مفصل معانی تلاش کیجیے۔ الفاظ کو پسندیدہ کرکے اپنا ذاتی لفظ بینک بنائیے۔
آج کا لفظ
ناوک
- naavak
- नावक
معنی
ایک لکڑی بیچ سے خالی جس میں تیررکھتے ہیں، تیر،خدنگ
کم سنی کیا کم تھی اس پر قہر ہے شکی مزاج
اپنا ناوک میرے دل سے کھینچ کر دیکھا کئے