لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
دریافت
- daryaaft
- दरयाफ़्त
معنی
کھوج، تلاش، جستجو، جانچ، پوچھ گچھ، استفسار، معرفت، حصول
حال تو دریافت کر لیتے تھے اب وہ بھی نہیں
خامشی پہلے ہمارے درمیاں ایسی نہ تھی
"تم سمجھ پاتے مری طرز بیاں ایسی نہ تھی" امت گوسوامی کی غزل سے