لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
امتیاز
- imtiyaaz
- इम्तियाज़
معنی
فرق، تمیز، پہچاننے کا عمل، شناخت، پہچان، پہچاننا
مری نگاہ میں وہ رند ہی نہیں ساقی
جو ہوشیاری و مستی میں امتیاز کرے
میری نظر میں، اے ساقی، وہ شخص رِند کہلانے کے لائق نہیں۔
جو ہوشیاری اور مستی کے بیچ فرق قائم کرے۔
میری نظر میں، اے ساقی، وہ شخص رِند کہلانے کے لائق نہیں۔
جو ہوشیاری اور مستی کے بیچ فرق قائم کرے۔
"کشادہ دست کرم جب وہ بے نیاز کرے" علامہ اقبال کی غزل سے