لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
منتظر
- muntazir
- मुंतज़िर
معنی
انتظار کرنے والا، راہ دیکھنے والا، آس لگانے والا
اپنے صحرا سے بندھے پیاس کے مارے ہوئے ہم
منتظر ہیں کہ ادھر کوئی کنواں آ نکلے
"دکھ تو دکھ تھے جو ادھر بہر اماں آ نکلے" خاور جیلانی کی غزل سے