احمد طارق
غزل 14
اشعار 5
تیری آنکھوں تیری زلفوں کا گلہ کیسے اتاروں
تیرے ہونٹوں پر سفر کرتا قلم تھکتا نہیں ہے
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
آسماں پر گرجنا بادلوں کا
تیرے لہجے کا استعارہ ہے
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
بتا خود کو بھلا کیسے سنواروں
مجھے غم آئنوں میں دکھ رہا ہے
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
ہتھیلی پہ لکھ لے مرا نام تو
لکیروں میں رچنا مرا کام ہے
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
میری آنکھوں کا رات دن رونا
میرے خوابوں کی آب یاری ہے
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے