Gopaldas Neeraj's Photo'

گوپال داس نیرج

1925 - 2018 | علی گڑہ, ہندوستان

تصویری شاعری 3

اب تو مذہب کوئی ایسا بھی چلایا جائے جس میں انسان کو انسان بنایا جائے جس کی خوشبو سے مہک جائے پڑوسی کا بھی گھر پھول اس قسم کا ہر سمت کھلایا جائے آگ بہتی ہے یہاں گنگا میں جھیلم میں بھی کوئی بتلائے کہاں جا کے نہایا جائے پیار کا خون ہوا کیوں یہ سمجھنے کے لیے ہر اندھیرے کو اجالے میں بلایا جائے میرے دکھ_درد کا تجھ پر ہو اثر کچھ ایسا میں رہوں بھوکا تو تجھ سے بھی نہ کھایا جائے جسم دو ہو کے بھی دل ایک ہوں اپنے ایسے میرا آنسو تیری پلکوں سے اٹھایا جائے گیت انمن ہے غزل چپ ہے رباعی ہے دکھی ایسے ماحول میں نیرجؔ کو بلایا جائے

اب کے ساون میں شرارت یہ مرے ساتھ ہوئی میرا گھر چھوڑ کے کل شہر میں برسات ہوئی آپ مت پوچھئے کیا ہم پہ سفر میں گزری تھا لٹیروں کا جہاں گاؤں وہیں رات ہوئی زندگی بھر تو ہوئی گفتگو غیروں سے مگر آج تک ہم سے ہماری نہ ملاقات ہوئی ہر غلط موڑ پہ ٹوکا ہے کسی نے مجھ کو ایک آواز تری جب سے مرے ساتھ ہوئی میں نے سوچا کہ مرے دیش کی حالت کیا ہے ایک قاتل سے تبھی میری ملاقات ہوئی

 

ویڈیو 5

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
کلام شاعر بہ زبان شاعر
Gopal Das Niraj for Bahoot Khoob

گوپال داس نیرج

Gopaldas Neeraj Live

گوپال داس نیرج

Kavi Gopal Das Neeraj

گوپال داس نیرج

"علی گڑہ" کے مزید شعرا

  • مشتاق صدف مشتاق صدف
  • وفا نقوی وفا نقوی
  • جمنا پرشاد راہیؔ جمنا پرشاد راہیؔ
  • سراج اجملی سراج اجملی
  • صبیحہ سنبل صبیحہ سنبل
  • شعلہؔ علی گڑھ شعلہؔ علی گڑھ
  • انیسہ ہارون شروانیہ انیسہ ہارون شروانیہ
  • منشی بنواری لال شعلہ منشی بنواری لال شعلہ
  • غوث محمد غوثی غوث محمد غوثی
  • زاہدہ زیدی زاہدہ زیدی