Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

رکشا بندھن

رکشا بندھن بھائی بہن کی محبت، شفقت اور اٹوٹ رشتے کا خوبصورت تہوار ہے۔ اس خصوصی مجموعے میں بھائی بہن کے رشتے، بچپن کی یادوں، اپنائیت، محبت اور جذبات کی ترجمانی کرنے والی منتخب تخلیقات شامل کی گئی ہیں۔ ان تخلیقات میں کہیں بھائی بہن کی معصوم نوک جھونک ہے، کہیں بچپن کی سنہری یادیں اور کہیں ایک دوسرے کے لیے گہری محبت اور دعائیں۔ راکھی کی ڈور سے بندھی خوبصورت شاعری پڑھیے اور بھائی بہن کے رشتے کی مٹھاس کو محسوس کیجیے۔

بولیے