مضامین
اردو میں لکھا گیا غیر افسانوی ادب غیر معمولی نوعیت کا ہے۔ چاہے وہ تنقید ہو یا ادب، آرٹ، ثقافت، تہذیب و تاریخ سے متعلق لکھے گیے مضامین ہوں۔ ان خانوں میں لکھی گئی تحریروں نے برصغیر کے ادبی، سماجی و ثقافتی ڈسکورس کو ایک سمت عطا کی ہے۔ ایسی ہی تمام تحریروں کا شاندار اور جامع انتخاب یہاں دستیاب ہے۔
ممتاز ترین قبل از جدید شاعروں میں نمایاں، جنہوں نے جدید شاعری کے لئے راہ ہموار کی۔ اپنے بصیرت افروز تنقیدی تبصروں کے لئے معروف۔ گیان پیٹھ انعام سے سرفراز
سب سے پسندیدہ اور مقبول پاکستانی شاعروں میں سے ایک ، اپنے انقلابی خیالات کے سبب کئی برس قید میں رہے