Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Hina Rizwi's Photo'

اردو شاعری کی ابھرتی ہوئی اہم نسائی آوازوں میں شامل

اردو شاعری کی ابھرتی ہوئی اہم نسائی آوازوں میں شامل

حنا رضوی کے اشعار

ہار اس کی جیتنے کا شوق میرا لے گئی

پھر مجھے ہارا ہوا ہر مرحلہ اچھا لگا

چپکے چپکے عشق کرنے کا کوئی حاصل نہیں

عشق میں منزل ملا کرتی ہے رسوائی کے بعد

Recitation

Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

Register for free
بولیے