Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Kaleem Aajiz's Photo'

کلیم عاجز

1926 - 2015 | پٹنہ, انڈیا

کلاسیکی لہجے کےلئے ممتاز اور مقبول شاعر

کلاسیکی لہجے کےلئے ممتاز اور مقبول شاعر

کلیم عاجز

غزل 63

نظم 1

 

اشعار 67

بات چاہے بے سلیقہ ہو کلیمؔ

بات کہنے کا سلیقہ چاہئے

دل درد کی بھٹی میں کئی بار جلے ہے

تب ایک غزل حسن کے سانچے میں ڈھلے ہے

زندگی مائل فریاد و فغاں آج بھی ہے

کل بھی تھا سینے پہ اک سنگ گراں آج بھی ہے

یہ طرز خاص ہے کوئی کہاں سے لائے گا

جو ہم کہیں گے کسی سے کہا نہ جائے گا

  • شیئر کیجیے

یہ کیسی بہار چمن آئی کہ چمن میں

ویرانہ ہی ویرانہ ہے تا حد نظر آج

  • شیئر کیجیے

کتاب 19

تصویری شاعری 7

 

ویڈیو 26

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
کلام شاعر بہ زبان شاعر

کلیم عاجز

کلیم عاجز

کلیم عاجز

کلیم عاجز

کلیم عاجز

کلیم عاجز

کلیم عاجز

کلیم عاجز

کلیم عاجز

کلیم عاجز

کلیم عاجز

کلیم عاجز

کلیم عاجز

کلیم عاجز

Mushaira ba-aizaaz kaleem ajiz

کلیم عاجز

میرے ہی لہو پر گزر_اوقات کرو ہو

کلیم عاجز

شانے کا بہت خون_جگر جائے ہے پیارے

کلیم عاجز

مت برا اس کو کہو گرچہ وہ اچھا بھی نہیں

کلیم عاجز

مرا حال پوچھ کے ہم_نشیں مرے سوز_دل کو ہوا نہ دے

کلیم عاجز

وہ ستم نہ ڈھائے تو کیا کرے اسے کیا خبر کہ وفا ہے کیا؟

کلیم عاجز

کس ناز کس انداز سے تم ہائے چلو ہو

کلیم عاجز

کیا غم ہے اگر شکوۂ_غم عام ہے پیارے

کلیم عاجز

یہ آنسو بے_سبب جاری نہیں ہے

کلیم عاجز

یہ دیوانے کبھی پابندیوں کا غم نہیں لیں_گے

کلیم عاجز

یہی بیکسی تھی تمام شب اسی بیکسی میں سحر ہوئی

کلیم عاجز

متعلقہ فن کاروں

"پٹنہ" کے مزید فن کاروں

 

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے