Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Noon Meem Rashid's Photo'

ن م راشد

1910 - 1975 | برطانیہ

جدید اردو شاعری کے بنیاد سازوں میں شامل

جدید اردو شاعری کے بنیاد سازوں میں شامل

ن م راشد

غزل 4

 

نظم 62

اشعار 3

پلا ساقیا مئے جاں پلا کہ میں لاؤں پھر خبر جنوں

یہ خرد کی رات چھٹے کہیں نظر آئے پھر سحر جنوں

  • شیئر کیجیے

غم عاشقی میں گرہ کشا نہ خرد ہوئی نہ جنوں ہوا

وہ ستم سہے کہ ہمیں رہا نہ پئے خرد نہ سر جنوں

  • شیئر کیجیے

وہی منزلیں وہی دشت و در ترے دل زدوں کے ہیں راہ بر

وہی آرزو وہی جستجو وہی راہ پر خطر جنوں

  • شیئر کیجیے
 

کتاب 33

ویڈیو 52

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
کلام شاعر بہ زبان شاعر

ن م راشد

ن م راشد

ن م راشد

ن م راشد

ن م راشد

چلا آ رہا ہوں سمندروں کے وصال سے

چلا آ رہا ہوں سمندروں کے وصال سے ن م راشد

دریچے کے قریب

جاگ اے شمع_شبستان_وصال ن م راشد

سبا ویراں

سلیماں سر_بہ_زانو اور سبا ویراں ن م راشد

کون سی الجھن کو سلجھاتے ہیں ہم؟

لب بیاباں، بوسے بے_جاں ن م راشد

(حسن کوزہ_گر (4

جہاں_زاد کیسے ہزاروں برس بعد ن م راشد

اندھا کباڑی

شہر کے گوشوں میں ہیں بکھرے ہوئے ن م راشد

سبا ویراں

سلیماں سر_بہ_زانو اور سبا ویراں ن م راشد

وہی کشف_ذات کی آرزو

مرا دل گرو مری جاں گرو ن م راشد

کون سی الجھن کو سلجھاتے ہیں ہم؟

لب بیاباں، بوسے بے_جاں ن م راشد

آڈیو 24

(2)حسن کوزہ_گر

(1) حسن کوزہ_گر

(1) حسن کوزہ_گر

Recitation

متعلقہ فن کاروں

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے