شمیم حنفی کے ڈرامہ
عالیہ باجی
عالیہ باجی بچپن ہی سے اس عجیب کامپلکس کا شکار تھیں۔ اماں مرحومہ بتایا کرتی تھیں کہ جس دن انہوں نے دونوں پیروں پر کھڑے ہوکر ایک ذرا کھسکنا شروع کیا تھا، ایک دم سے عالیہ باجی بن بیٹھی تھیں۔ مجھ سے عمر میں صرف ڈیڑھ سال بڑی تھیں لیکن میری صورت دیکھتے ہی
زندگی کی طرف
آوازیں خورشید: ایک خواب پرست نوجوان۔ نکما اور جذباتی۔ ناصر: خورشید کا قریبی دوست۔ ہنسوڑ اور زندہ دل۔ نوید: خورشید کا چھوٹا بھائی، انتہائی مستعد اور عملی نوجوان۔ خاندان کی مشترکہ تجارت کانگراں۔ خورشید کا شریک کار۔ فوزیہ: خورشید کی چھوٹی بہن۔ کالج