aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اسلام آباد, پاکستان
نوری نے ماچس کی ڈبیا ہلائی، تو ابھی اس میں اچھی خاصی تیلیاں موجود تھیں۔ اس نے ٹیڑھی میڑھی لکڑیاں درست کرتے ہوئے سوچا کہ ان سے کچھ دن چولھا گرم رکھا جا سکتا ہے۔ اس نے ایک تیلی مسالے پر رگڑی تو جیسے سورج روشن ہونے لگا۔ نوری نے ایک امید بھری نگاہ افق
بدبودار، بدمزہ اور جان لیوا حد تک مکروہ گوشت کے بے ہنگم لوتھڑے اور سڑاند سے لبریز تہہ دار جھلی کو زبان سے سہلاتے ہوئے اسے محسوس ہوا جیسے کریہہ رقیق مادے کے ننھے ننھے چشمے پھوٹ کر زبان کی پھسلن میں آسانی پیدا کرنے لگے ہیں۔ آج اپنے دل میں کراہت نہ پا کر
پھپھو نے میرو مسلی کو بکرا بنے دیکھ کر، ایک ہی وار میں اس کا سر کھول دیا تھا پھر وہ بی بی کو مکوں، تھپڑوں اور ٹھڈوں سے نیلو نیل کر کے بھی مطمئن نہ ہوئیں تو بالوں سے گھسیٹ گھسیٹ کر دیوار سے پٹختی رہیں۔ بڑا کمرہ دیر تک ان کی بے ترتیب سانسوں سے تھرتھراتا
’’وہ ہینگ ملاپیڑا تھی۔ اس کے ریزے ریزے میں سیاہ ہینگ گندھی ہوئی تھی۔ مجھے اس کے ہاتھوں، پاؤں، گردن اور منہ وغیرہ سے جدا جدا قسم اور شدت کی بو آتی تھی مگر ہر بو میرے لیے ناقابل برداشت تھی۔ رفتہ رفتہ میرے ذہن میں عجیب وسوسے پیدا ہونے لگے۔ تھریڈنگ کے تیسرے
’’ژندی جان!۔۔۔ آئی ایم سوری یار!۔۔۔ میں کہانی بھول گیا تھا۔ جب یاد آئی تو بہت دیر ہو چکی تھی۔۔۔ خیر تم اس بات کو چھوڑو اور کہانی سنو!۔۔۔ زرد کلغی والے مرغ کی کہانی۔ ایک پنجرے میں کئی مرغ اور مرغیاں رہتے تھے۔ پنجرہ بہت بڑا تھا۔ اتنا بڑا کہ اس کی سلاخیں
Sign up and enjoy FREE unlimited access to a whole Universe of Urdu Poetry, Language Learning, Sufi Mysticism, Rare Texts
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books