Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Aafaq Ahmad's Photo'

آفاق احمد

1932 - 2016 | بھوپال, انڈیا

نقاد, محقق, ادیب, شاعر کے علاوہ اقبال شناسی کے باب میں ان کا کام قابل قدر ہے۔ ان کی کتابیں اقبال آئینہ خانے میں اور مجلس اقبال سیریز بہت اہمیت کی حامل ہیں۔ ان کی کتابوں میں پریم چند شناسی، مدھیہ پردیش میں اردو زبان و ادب، مجلس ممنون، نگارشات (حکیم قمرالحسن کی تحریروں کا مجموعہ)، اور ملا رموزی کی غیرمطبوعہ تحریروں کا انتخاب اہم ہیں۔

آفاق احمد کی ای-کتاب

آفاق احمد کی کتابیں

9

ٹی وی ڈرامے

1985

ہاتھ اور پودے

1952

کرائے کے مکان کا تیسرا حصہ

1992

ڈرامے بچوں کے لیے

1991

تاریخی ڈرامے

1984

آرزو کی دھوپ

1990

برف اور خون

1980

اسٹیج ڈرامے

1985

ٹی وی ڈرامے

1985

آفاق احمد کی ترتیب کردہ کتابیں

5

مجلس اقبال

حصہ-008

2001

مدھیہ پردیش میں اردو زبان و ادب

1996

مجلس اقبال

حصہ-009

2002

مجلس اقبال

حصہ-006

1998

مجلس اقبال

حصہ-007

2000

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے