Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Aafaq Ahmad's Photo'

آفاق احمد

1932 - 2016 | بھوپال, انڈیا

نقاد, محقق, ادیب, شاعر کے علاوہ اقبال شناسی کے باب میں ان کا کام قابل قدر ہے۔ ان کی کتابیں اقبال آئینہ خانے میں اور مجلس اقبال سیریز بہت اہمیت کی حامل ہیں۔ ان کی کتابوں میں پریم چند شناسی، مدھیہ پردیش میں اردو زبان و ادب، مجلس ممنون، نگارشات (حکیم قمرالحسن کی تحریروں کا مجموعہ)، اور ملا رموزی کی غیرمطبوعہ تحریروں کا انتخاب اہم ہیں۔

آفاق احمد کا تعارف

تخلص : 'Aafaq Ahmad'

اصلی نام : آفاق احمد

پیدائش : 30 Jul 1932 | بھوپال, مدھیہ پردیش

وفات : 29 Mar 2016 | بھوپال, مدھیہ پردیش

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے