Abdul Majeed Salik's Photo'

عبد المجید سالک

1894 - 1959 | لاہور, پاکستان

ممتاز شاعراور صحافی، اپنے وقت کے مقبول ترین اخبار’ زمیندار ‘کے مدیر رہے۔ ’ذکر اقبال‘ اور ’مسلم صحافت ہندوستان میں‘ جیسی کتابیں یادگار چھوڑیں

ممتاز شاعراور صحافی، اپنے وقت کے مقبول ترین اخبار’ زمیندار ‘کے مدیر رہے۔ ’ذکر اقبال‘ اور ’مسلم صحافت ہندوستان میں‘ جیسی کتابیں یادگار چھوڑیں

اشعار 9

جو انہیں وفا کی سوجھی تو نہ زیست نے وفا کی

ابھی آ کے وہ نہ بیٹھے کہ ہم اٹھ گئے جہاں سے

تجھے کچھ عشق و الفت کے سوا بھی یاد ہے اے دل

سنائے جا رہا ہے ایک ہی افسانہ برسوں سے

عشق ہے بے گداز کیوں حسن ہے بے نیاز کیوں

میری وفا کہاں گئی ان کی جفا کو کیا ہوا

  • شیئر کیجیے

غزل 8

لطیفے 9

کتاب 14

105 بڑے آدمی

 

1971

امین و مامون

 

 

چترا

 

 

حیات مشرکہ

طوفان حیات

1923

ایجادات

 

1930

خودکشی کی انجمن

 

1938

میراثِ اسلام

 

1960

مسلم ثقافت ہندوستان میں

 

 

مسلم ثقافت ہندوستان میں

 

 

نیا چاند

 

1926

متعلقہ مصنفین

  • فراق گورکھپوری فراق گورکھپوری ہم عصر

"لاہور" کے مزید مصنفین

  • انتظار حسین انتظار حسین
  • سعادت حسن منٹو سعادت حسن منٹو
  • محمد یونس بٹ محمد یونس بٹ
  • محمد حسین آزاد محمد حسین آزاد
  • نعیم بیگ نعیم بیگ
  • رابعہ الربا رابعہ الربا
  • مرزا ادیب مرزا ادیب
  • نیلم احمد بشیر نیلم احمد بشیر
  • تسنیم منٹو تسنیم منٹو
  • فارحہ ارشد فارحہ ارشد