عبد الرؤف عروج کا تعارف
تخلص : 'عروجؔ'
پیدائش :اورنگ آباد, مہاراشٹر
خموشی میری لے میں گنگنانا چاہتی ہے
کسی سے بات کرنے کا بہانا چاہتی ہے
نام : عبدالرؤف، تخلص: عروج۔ ولادت تقریباً ۱۹۳۶ء اورنگ آباد(مہاراشٹر) بھارت۔ مختلف ماہناموں اور رزناموں سے منسلک رہے۔ سکونت کراچی۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:318