- کتاب فہرست 180875
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1867
طب776 تحریکات280 ناول4053 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی11
- اشاریہ5
- اشعار62
- دیوان1394
- دوہا65
- رزمیہ97
- شرح171
- گیت86
- غزل931
- ہائیکو12
- حمد35
- مزاحیہ37
- انتخاب1491
- کہہ مکرنی6
- کلیات638
- ماہیہ18
- مجموعہ4464
- مرثیہ358
- مثنوی767
- مسدس52
- نعت493
- نظم1124
- دیگر64
- پہیلی16
- قصیدہ174
- قوالی19
- قطعہ55
- رباعی273
- مخمس18
- ریختی12
- باقیات27
- سلام32
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی26
- ترجمہ73
- واسوخت24
عبدالسمیع کا تعارف
پیدائش : 03 Sep 1984 | مظفر پور, بہار
LCCN :n2012202902
عبدالسمیع 3 ستمبر 1984 کو رامپو راوگن مظفرپور بہار میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم مدرسۂ تنظیم العلوم، رامپوراوگن سے حاصل کی اور عالمیت کی سند کے لئے دارالعلوم احمدیہ سلفیہ دربھنگہ میں داخلہ لیا، نیزجامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی سے 2007ء میں گریجویشن اور 2008ء میں بی۔ایڈ پاس کیا ۔ اس کے بعد جواہر لعل نہرو یونیورسٹی سے ایم اے، ایم فل اور پی ایچ ڈی کی ڈگری سے حاصل کی ۔ ہندوستان کے مختلف ادبی اور سرکاری اداروں نے انہیں علمی اور ادبی خدمات کے لئے اعزازات سے نوازا ہے جن میں 2015 میں ان کی کتاب" نگری نگری پھرا مسافر" پر ساہتیہ اکادمی یوواپورسکار قابل ذکر ہے، اس کے علاوہ دہلی اردو اکادمی نے انہیں "اردو میں نثری نظم" کے لئے ایوارڈ سے نوازا۔ مختلف موضوع اورعنوان پر لکھی اور ترتیب دی گئی ان کی کئی کتابیں منظر عام پر آچکی ہیں جن میں دیوندر ستیارتھی سے متعلق ترتیب کردہ کتابیں بہت اہم شمار کی جاتی ہیں۔ تالیف و تصنیف کے علاوہ انہوں نے ہندی سے اردو میں دو کتابوں کے ترجمے بھی کیے ہیں ۔ ڈاکٹر عبدالسمیع بنارس ہندو یونیورسٹی کے شعبۂ اردو میں درس و تدریس کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔
موضوعات
اتھارٹی کنٹرول :لائبریری آف کانگریس کنٹرول نمبر : n2012202902
join rekhta family!
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets
-
ادب اطفال1867
-