- کتاب فہرست 182760
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1919
طب861 تحریکات289 ناول4227 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی11
- اشاریہ5
- اشعار64
- دیوان1430
- دوہا65
- رزمیہ98
- شرح182
- گیت81
- غزل1045
- ہائیکو12
- حمد39
- مزاحیہ36
- انتخاب1534
- کہہ مکرنی6
- کلیات663
- ماہیہ19
- مجموعہ4779
- مرثیہ372
- مثنوی811
- مسدس56
- نعت522
- نظم1172
- دیگر67
- پہیلی16
- قصیدہ179
- قوالی19
- قطعہ57
- رباعی289
- مخمس17
- ریختی12
- باقیات27
- سلام32
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی28
- ترجمہ73
- واسوخت26
عدنان ظفر کا تعارف
محمد عدنان ظفر (1983ء) ڈیرہ غازی خان، آپ نے ابتدائی تعلیم سے لے کر ماسڑ تک کی تعلیم ڈی جی خان سے اور ایم فل ملتان بہاءالدین زکریا یونیورسٹی سے حاصل کی۔بعد ازاں تعلیم،حصولِ روزگار کی خاطرمختلف ممالک(سعودی عرب، یو اے ای اور افغانستان )اور مختلف شہروں (لاہور، اسلام آباد، سوات )کے سفر بھی درپیش رہے۔علاوہ ازیں ادب پڑھنے اور پڑھانے کے ذاتی میلان کی وجہ سے تعلیم کے شعبے سے منسلک ہو گئے ، اور کوئی برس سے بطور اردو متعلم اپنی خدمات مختلف سرکاری وہ نیم سرکاری اداروں میں دے رہے ہیں۔آپ نے ایم فل کے مقالے کے طور پر ایک کتاب کا ترجمہ کیا ، جسے قاضی عابد عبدالرحمٰن صاحب نے تجویز کیا تھا۔ ان کے بقول مجھے ترجمہ نگاری کی دنیا سے متعارف کروا کر وہ خود اس جہانِ فانی سے رخصت ہوگئے۔ آپ کی یہ پہلی کتاب "تانیثیت تاریخ و تنقید" کے عنوان سے پاکستان کے سٹی بک پوائنٹ کراچی سے شائع ہوئی ہے، جس کا عنوان موجودہ دور کے اہم موضوعات میں سے ہے، جسے فیمینزم کہا جاتا ہے۔ فرانسز فوکو یاما کی کتا ب
IDENTITY….Contemporary Identity Politics and the Struggle for Recognition
عدنان ظفر صاحب کی دوسری مترجمہ کتا ب ہو گی جسے وہ "شناخت۔۔۔۔۔عصری و سیاسی شناخت اور پہچان کی کاوش " کے نام سٹی بک پوائنٹ کراچی سے شائع کروا رہے ہیں۔
موضوعات
join rekhta family!
-
ادب اطفال1919
-