Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

افضل پیشاوری

اپنے وقت کے مقبول ترین رومانی شاعر، جنہوں نے اپنی شدید رومانی نظموں سے قارئین کی ایک بڑی تعداد کو متاثر کیا

اپنے وقت کے مقبول ترین رومانی شاعر، جنہوں نے اپنی شدید رومانی نظموں سے قارئین کی ایک بڑی تعداد کو متاثر کیا

افضل پیشاوری

غزل 9

نظم 4

 

اشعار 8

محبت میں بھی کرتا ہوں محبت تم بھی کرتے ہو

مگر دونوں میں منہ دیکھی محبت کون کرتا ہے

  • شیئر کیجیے

ادھر آؤ میں دل کی بات کہہ دوں

کہ تم سے تو کوئی پردہ نہیں ہے

  • شیئر کیجیے

میں تو حسن نظر سمجھتا ہوں

لوگ جس کو شباب کہتے ہیں

  • شیئر کیجیے

جو میرے علم میں نہیں آئی

وہ خطا تو معاف ہو جائے

  • شیئر کیجیے

سوجھتی ہیں سینکڑوں باتیں مجھے

ہاتھ سے موقعہ نکل جانے کے بعد

  • شیئر کیجیے

کتاب 4

 

Recitation

بولیے