Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Ahsan Marahravi's Photo'

احسن مارہروی

1876 - 1940 | علی گڑہ, انڈیا

ممتاز ترین مابعد کلاسیکی شاعروں میں شامل

ممتاز ترین مابعد کلاسیکی شاعروں میں شامل

احسن مارہروی کا تعارف

تخلص : 'احسن'

اصلی نام : سید علی احسن

پیدائش : 09 Nov 1876 | ایٹا, اتر پردیش

وفات : 30 Aug 1940

رشتہ داروں : سید رفیق مارہروی (بیٹا)

سید علی احسن نام، احسن تخلص، ’’شاہ میاں‘‘ عرف۔ ۹؍نومبر ۱۸۷۶ء کو مارہرہ ضلع ایٹہ میں پیدا ہوئے۔ ۱۸۹۵ء میں داغ کے شاگرد ہوئے۔ ۱۹۲۱ء میں علی گڑھ میں اردو کے لکچرر کے عہدے پر تقرر ہوا۔ ۱۹۲۳ء میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں اردو کے پروفیسر مقرر ہوئے۔ وفات۳۰؍اگست ۱۹۴۰ء پٹنہ ، جہاں ان کے بیٹے انعام احسن حریف بہ سلسلۂ ملازمت مقیم تھے۔ تدفین مارہرہ۔ ’’جلوۂ داغ‘‘ یعنی حیات داغ ’’انشائے داغ‘‘ یعنی مکتوبات داغ، ’’تاریخ نثر اردو‘‘، ’’یادگار داغ‘‘ یعنی داغ کا آخری دیوان، ’’تحفہ احسن‘‘، ’’احسن الانتخاب‘‘ ، ’’فصیح اللغات‘‘ ان کی یادگار ہیں

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے