Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Ajay Malviya's Photo'

ہندو دھرم کو اردو زبان میں پیش کرنے والا ادیب

ہندو دھرم کو اردو زبان میں پیش کرنے والا ادیب

اجے مالوی کا تعارف

تخلص : 'اجے مالوی'

اصلی نام : ڈاکٹر اجے مالوی

پیدائش : 06 Nov 1975 | الہٰ آباد, اتر پردیش

ڈاکٹر اجے مالوی اردو کے ایک ایسے ادیب ہیں، جنہوں نے اردو میں ہندو مذہب کو پیش کیا ہے۔ وہ الہ آباد کے قدیم تعلیمی ادارے اینگلو بنگالی کالج کے شعبہ اردو کے سر براہ ہیں۔ ان کا تعلق عظیم مجاہد آزادی پنڈت مدن موہن مالوی کے خانوادے سے ہے۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے