- کتاب فہرست 161671
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1511
خطوط506 طب332 تحریکات246 ناول2851 سیاسی166 مذہبیات1590 تحقیق و تنقید4431 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی8
- اشاریہ6
- اشعار59
- دیوان1236
- دوہا50
- رزمیہ81
- شرح138
- گیت46
- غزل665
- حمد27
- مزاحیہ34
- انتخاب1265
- کہہ مکرنی7
- کلیات591
- ماہیہ12
- مجموعہ3594
- مرثیہ288
- مثنوی584
- مسدس27
- نعت374
- نظم903
- دیگر26
- پہیلی14
- قصیدہ131
- قوالی8
- قطعہ44
- رباعی213
- مخمس18
- ریختی16
- باقیات24
- سلام24
- سہرا7
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی18
- ترجمہ79
- واسوخت23
اکبر حیدری کشمیری
اشعار 10
صبر کرتی ہی رہی بے چارگی
ظلم ہوتا ہی رہا مظلوم پر
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
اے اجل کچھ زندگی کا حق بھی ہے
زندگی تیری امانت ہی سہی
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
ہر نفس منت کش آلام ہے
زندگی شاید اسی کا نام ہے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
جبر سہتا ہوں مگر کب تک سہوں انسان ہوں
صبر کرتا ہوں مگر دل صبر کے قابل نہیں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
دیدنی ہے اب شکست ضبط کی بے چارگی
مسکراتا ہوں مگر دل درد سے لبریز ہے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
غزل 15
کتاب 47
join rekhta family!
Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi
GET YOUR FREE PASS
-
ادب اطفال1511
-