- کتاب فہرست 185332
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1798
طب591 تحریکات261 ناول3690 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی12
- اشاریہ5
- اشعار62
- دیوان1347
- دوہا62
- رزمیہ94
- شرح149
- گیت89
- غزل797
- ہائیکو11
- حمد34
- مزاحیہ38
- انتخاب1417
- کہہ مکرنی7
- کلیات645
- ماہیہ17
- مجموعہ4073
- مرثیہ339
- مثنوی708
- مسدس47
- نعت453
- نظم1064
- دیگر52
- پہیلی17
- قصیدہ152
- قوالی19
- قطعہ53
- رباعی266
- مخمس18
- ریختی16
- باقیات27
- سلام29
- سہرا8
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی21
- ترجمہ78
- واسوخت24
اکبر زاہد کا تعارف
نام: اکبر زاہد
پیدائشی نام: سیّد اکبر باشاہ
والد کا نام: سیّد احمد (مرحوم)
والدہ کا نام : سیّدہ زینت النسا بیگم (مرحومہ)
تاریخِ پیدائش: ۹ اکتوبر ۱۹۵۲
مقامِ پیدائش: وانم باڑی، تامل ناڈو
تعلیم: بیچلر آف کامرس
کالج: اسلامیہ کالج وانمباڑی
پیشہ: صحافت (راشٹریہ سہارا بنگلور ایڈیشن سے گزشتہ پندرہ برسوں سے منسلک ہوں)
مطبوعہ کتابیں:
ایک نیزہ اونچا آسمان (افسانوں کا مجموعہ)
مٹھی بھر سورج (انتخابِ شاعری)
عکسِ وانمباڑی (تاریخِ وانمباڑی شہر)
نقوشِ اسلاف (وانمباڑی کی اہم شخصیات(مرحومین) کی مختصر تاریخ
گفت و شنید (ملک کی نامور شخصیات سے انٹرویو کا مجموعہ)
تاریخِ جامعہ دارالسلام عمر آباد (تاریخ)
تاریخ مسلم سوسائٹی، وانمباڑی
گلدستہ (تاریخ مدرسہ مفید عام )
موضوعات
join rekhta family!
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
GET YOUR PASS
-
ادب اطفال1798
-