Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

امانت لکھنوی

1815 - 1858 | لکھنؤ, انڈیا

اپنے ناٹک ’اندرسبھا‘ کے لیے مشہور، اودھ کے آخری نواب واجد علی شاہ کے ہم عصر

اپنے ناٹک ’اندرسبھا‘ کے لیے مشہور، اودھ کے آخری نواب واجد علی شاہ کے ہم عصر

امانت لکھنوی

غزل 13

اشعار 15

رواں دواں نہیں یاں اشک چشم تر کی طرح

گرہ میں رکھتے ہیں ہم آبرو گہر کی طرح

گھر مرے شب کو جو وہ رشک قمر آ نکلا

ہو گئے پرتو رخ سے در و دیوار سفید

وہم ہی وہم میں اپنی ہوئی اوقات بسر

کمر یار کو بھولے تو دہن یاد آیا

کس طرح امانتؔ نہ رہوں غم سے میں دلگیر

آنکھوں میں پھرا کرتی ہے استاد کی صورت

کس قدر دل سے فراموش کیا عاشق کو

نہ کبھی آپ کو بھولے سے بھی میں یاد آیا

کتاب 26

آڈیو 10

آغوش میں جو جلوہ_گر اک نازنیں ہوا

الجھا دل_ستم_زدہ زلف_بتاں سے آج

بانی_جور_و_جفا ہیں ستم_ایجاد ہیں سب

Recitation

متعلقہ مصنفین

"لکھنؤ" کے مزید مصنفین

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے