Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

انیس سلطانہ

1941 | بھوپال, انڈیا

انیس سلطانہ کا تعارف

پیدائش : 02 Jul 1941 | بھوپال, مدھیہ پردیش

LCCN :n2017246197

انیس سلطانہ ۔پیدائش بھوپال ۔2 جولائ 1941.شاعرہ ، مزاح نگار اور محقق۔اردو اور فارسی میں ایم۔اے اور اردو میں پی ایچ ڈی بھوپال سے کی۔ وہیں مہارانی لکشمی بائ کالج  میں استاد اور صدر شعبہء اردو رہیں ۔پانچ  کتابوں کی مصنف ہیں۔

موضوعات

Recitation

بولیے